Translate

جو محفل رنگ پر آئے، مجھے بھی یاد کر لینا

جو محفل رنگ پر آئے، مجھے بھی یاد کر لینا
ہوا  نہ  میں  وہاں  موجود  میرا نام  تو ہو گا

گناہگاروں کا ہو جب تذکرہ اس پاک محفل میں
اسی  فہرست  میں  موجود  میرا  نام  تو  ہو  گا

No comments:

Post a Comment