Translate

مجھ کو دی سوچ، فکر،حرف سبھی


مجھ کو دی سوچ، فکر،حرف سبھی
کسقدر بارگراں ہے یہی احساں تیرا

ایک ذرہ ء  بےمایہ کو عزت بخشی
ہر حقیقت مرے افسانے کی عنواں تیرا

ایک پہلو کو ہی رحمت تری محدود نہیں
اس کا پھیلاو میری سوچ میں موجود نہیں

No comments:

Post a Comment