جاناں ہم تیرے نام ہوئے۔
Translate
ہر طرف ذکر شہنشاہ آج ہوتا ہے یہاں
ہر طرف ذکر شہنشاہ آج ہوتا ہے یہاں
ہے کرامت یہ فقط اُس پیکر کردار کی
خواب غفلت سے جگانے کو دیا اک رہنما
یہ ہے رحمت کسقدر اُس ہستئ بیدار کی
ہے خدا کا قُرب رکھنے والوں میں اُونچا مقام
محفل حق میں سکونت ہے مری سرکار کی
No comments:
Post a Comment
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)
No comments:
Post a Comment